Emilia Pardo Bazán y de la Rúa-Figueroa (16 ستمبر 1851 - 12 مئی 1921)، Pardo Bazán کی کاؤنٹیس، ایک ہسپانوی ناول نگار، صحافی، ادبی نقاد، شاعر، ڈرامہ نگار، مترجم، ایڈیٹر اور پروفیسر تھیں۔ وہ ہسپانوی ادب میں فطرت پسندی کو متعارف کرانے،حقیقت نگاری اور اپنے عہد کے ادب میں حقوق نسواں کےلیے ایک نظریاتی لکھاری کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والی ایک ممتا زخاتون تھیں۔